معاشرہپاکستانرمضان میں ہولی، مذہبی ہم آہنگی کی عمدہ مثال01:59This browser does not support the video element.معاشرہپاکستانحرا سعید فاروقی (روئٹرز اور اے ایف پی)14.03.202514 مارچ 2025ہولی کا تہوار اس سال رمضان کے مہینے میں آیا ہے اور اس موقع پر پاکستان میں بین المذاہب ہم آہنگی کی ایک خوبصورت تصویر سامنے آئی ہے۔ اس مرتبہ ہولی کے دن عقیدے اور روایات کے فرق کے باوجود احترام اور محبت کے رنگ نمایاں رہے۔لنک کاپی کریںاشتہار