معاشرہمشرق وسطیٰرمضان کی آمد: مہنگائی کا بوجھ اور جنگ کا خطرہ02:10This browser does not support the video element.معاشرہمشرق وسطیٰ09.03.20249 مارچ 2024سیاسی بحران، مہنگائی اور جنگ کے خطرے کے سائے میں لبنان کے دارالحکومت بیروت میں عوام ماہِ رمضان کی تیاریاں کر رہے ہیں۔ ایسے میں ڈی ڈبلیو کے نمائندہ عباس الخشالی نے کچھ شہریوں سے اُن کے مسائل جاننے کی کوشش کی۔ لنک کاپی کریںاشتہار