تجارتبھارتروایتی کھڈی اور جدید فیشن05:20This browser does not support the video element.تجارتبھارت29.05.202129 مئی 2021دہلی میں روایتی کھڈی کی صنعت کو دوبارہ زندگی مل رہی ہے۔ ان کھڈیوں کے ذریعے متروک ٹیکسٹائل مصنوعات کو اپ سائیکل کر کے اعلی درجے کے گارمنٹس بنائے جا رہے ہیں۔ یوں روایتی جولاہوں کے لیے بھی روزگار کے پائیدار مواقع پیدا ہو رہے ہیں۔لنک کاپی کریںاشتہار