سائنسجاپانروبوٹ مذہبی وعظ دینے لگا!01:02This browser does not support the video element.سائنسجاپان10.02.202510 فروری 2025 مِندر ایک ایسا روبوٹ ہے، جو خواہش، غصے اور خود غرضی جیسے پیچیدہ انسانی جذبات پر قابو رکھتا ہے۔ یہ روبوٹ زین بدھ مت کا عالم ہے۔ کیوٹو ٹیمپل میں اس اینڈرائیڈ کا خطبہ ایک ملٹی میڈیا شو کا اہم حصہ بن چکا ہے۔لنک کاپی کریںاشتہار