معروف موسیقار سلمان احمد نے پاکستان کے موجودہ وزیر اعظم عمران خان کی زندگی پر مبنی ایک دستاویزی فلم ’اسپریچوئل ڈیموکریسی‘ کے نام سے بنائی ہے۔ اس فلم کے پہلے حصے کا حال ہی میں پریمئر ہوا ہے۔ اس سلسلے میں کراچی میں ڈی ڈبلیو کی نمائندہ کوکب جہاں کی سلمان احمد سے خصوصی گفتگو