سیاستروسروسی صدر پوٹن نے سنائپر گن سے شوٹنگ کی01:33This browser does not support the video element.سیاستروس21.10.202221 اکتوبر 2022روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے ریازان ریجن میں ایک فائرنگ رینج کا دورہ کیا اور تربیت حاصل کرنے والے ماہر نشانہ بازوں کی حوصلہ افزائی کے لیے ایک سنائپر گن سے شوٹنگ بھی کی۔ تاہم یوکرین جنگ کے حوالے سے وہ مکمل عوامی حمایت حاصل نہیں کر سکے ہیں۔لنک کاپی کریںاشتہار