روسروسی عوام بھی روسی جنگ کے خلاف01:55This browser does not support the video element.روس25.02.202225 فروری 2022روس کی جانب سے یوکرائن پر حملے نے نا صرف پوری دنیا میں غم و غصے کی لہر دوڑا دی ہے بلکہ خود روسی باشندے بھی اس جنگ کے خلاف آواز بلند کر رہے ہیں۔ اپنی حکومت کو اس جنگ سے روکنے کے لیے روسی عوام ملک بھر میں احتجاج کر رہے ہیں۔ لنک کاپی کریںاشتہار