سیاستیوکرینروسی فوج کے یوکرین میں تازہ حملے02:13This browser does not support the video element.سیاستیوکرین28.11.202228 نومبر 2022یوکرین حکومت نے کہا ہے کہ روس یوکرین پر نئے میزائل حملوں کی تیاری کر رہا ہے۔ ادھر روسی وزارت دفاع نے نئی ویڈیوز جاری کی ہیں، جن میں دیکھا جا سکتا ہے کہ روسی افواج یوکرین میں کس طرح میزائل حملے کر رہی ہیں۔لنک کاپی کریںاشتہار