معاشرہیورپمالدووا کو بھی روس کے ساتھ جنگ کا خدشہ04:14This browser does not support the video element.معاشرہیورپ07.04.20247 اپریل 2024مالدووا کے باشندوں کو خدشہ ہے کہ علیحدگی اختیار کرنے والے ٹرانسنیسٹریا علاقے کی سرحد پر دوبارہ لڑائی شروع ہو سکتی ہے۔ روسی فوجی پہلے ہی علیحدگی پسندوں کے اس علاقے میں تعینات ہیں۔لنک کاپی کریںاشتہار