اقتصادیاتروسروس کے بغیر عالمی تجارت ممکن ہے؟01:57This browser does not support the video element.اقتصادیاتروس12.03.202212 مارچ 2022روس نے یوکرین پر حملے کے نتیجے میں مغربی پابندیوں کے جواب میں ملکی مصنوعات کی برآمدات رواں برس کے اختتام تک روک دی ہیں۔ اس پابندی میں ایسی دو سو انتہائی ضروری مصنوعات شامل ہیں، جس سے اڑتالیس ممالک متاثر ہوں گے۔لنک کاپی کریںاشتہار