1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

روشنی کے تیر، بختاور، پاکستان کی پہلی نابینا تیرانداز

05:37

This browser does not support the video element.

19 اپریل 2025

ڈاکٹر بختاور خالد کیانی کی  پاکستان کی پہلی بین الاقوامی سطح پر تسلیم شدہ نابینا خاتون تیرانداز ہیں ، جنہوں نے لمس، آواز اور عزم کے سہارے تیر اندازی سیکھی، وہ قومی و بین الاقوامی میدانوں میں پاکستان کی نمائندگی کر چکی ہیں۔ بختاور کا یہ حوصلہ مند اور متاثرکن سفر کیسا رہا؟ جانیئے عفیفہ نصر اللہ کی رپورٹ میں۔

ڈی ڈبلیو کی ٹاپ اسٹوری سیکشن پر جائیں

ڈی ڈبلیو کی ٹاپ اسٹوری

ڈی ڈبلیو کی مزید رپورٹیں سیکشن پر جائیں