فطرت اور ماحولروم، تیس پلاسٹک بوتلوں کے عوض بس یا ٹرین کا ایک ٹکٹ مفت01:28This browser does not support the video element.فطرت اور ماحول26.07.201926 جولائی 2019اطالوی شہر روم میں بس اور ٹرین اسٹیشنز پر ’ایکو بونس‘ نامی مشینیں نصب کی گئی ہیں۔ ان مشینوں میں مسافر استعمال شدہ پلاسٹک کی بوتلیں ’ری سائیکلنگ‘ کے لیے جمع کرتے ہیں۔ ایک خالی بوتل کے عوض بس ٹکٹ کے لیے پانچ سینٹ بھی ملتے ہیں۔لنک کاپی کریںاشتہار