1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

رکاوٹوں کے باوجود مہاجرین پر عزم

01:46

This browser does not support the video element.

22 ستمبر 2015

مہاجرین کے بحران سے نمٹنے کے لیے مشترکہ یورپی پالیسی پر اختلافات ابھی تک برقرار ہیں۔ یورپی رہنما کسی متفقہ لائحہ عمل تک پہنچنے کی کوششوں میں ہیں۔ دوسری طرف ہنگری مہاجرین کو اپنی قومی سرحدوں سے دور رکھنے کے ملکی فوج کو چوکنا کر چکا ہے جبکہ ہنگری کروشیا کے ساتھ اپنی سرحد پر باڑ تعمیر کرنے کا سلسلہ بھی جاری رکھے ہوئے ہے۔ بوڈاپسٹ کے ان اقدامات کے باعث اسے تنقید کا نشانہ بھی بنایا جا رہا ہے۔

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ سیکشن پر جائیں

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ

ڈی ڈبلیو کی مزید رپورٹیں سیکشن پر جائیں