ریڈیو الیکٹرانک میڈیا کی ابتدائی اشکال میں سے ایک ہے۔ مگر آج کے جدید دور میں ریڈیو سننے کا رجحان پاکستان میں گھٹتا جا رہا ہے۔ سوشل میڈیا پر پوڈکاسٹ جیسی آڈیو آن ڈیمانڈ سروسز کے نئے تقاضوں کے تحت ریڈیو پاکستان بھی خود کو بدل رہا ہے۔ دیکھیے بہاولپور سے محمد انیق زاہد کی رپورٹ۔