1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

ریکارڈ بنانے کی خوشی، سیریز میں ناکامی کے سبب ماند پڑ گئی، یاسر شاہ

04:39

This browser does not support the video element.

7 دسمبر 2018

پاکستان کو نیوزی لینڈ کے خلاف متحدہ عرب امارات میں کھیلی جانے والی ٹیسٹ کرکٹ سیریز میں ایک کے مقابلے میں دو میچوں سے شکست ہو گئی ہے۔ اس سیریز کے کامیاب ترین اور 82 برس بعد تیز ترین 200 وکٹیں حاصل کرنے کا ریکارڈ توڑنے والے پاکستانی بالر یاسر شاہ نے اس موقع پر ڈی ڈبلیو اردو کے نمائندے طارق سعید سے خصوصی بات چیت کی ہے۔

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ سیکشن پر جائیں

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ

ڈی ڈبلیو کی مزید رپورٹیں سیکشن پر جائیں