بھارتزعفران، آپ بھی اپنے گھر میں اگا سکتے ہیں05:02This browser does not support the video element.بھارت10.03.202510 مارچ 2025کشمیری زعفران کو دنیا کا مہنگا ترین مسالہ قرار دیا جاتا ہے۔ موسمیاتی تبدیلیوں کے سبب کشمیر میں تو اس پیدوار کم ہو گئی ہے، مگر کچھ لوگ اب اسے گھر کے اندر ہی بنائے گئے فارمز میں اگا رہے ہیں، اور ایسا اب آپ بھی کر سکتے ہیں۔لنک کاپی کریںاشتہار