فطرت اور ماحوللیبیازیر زمین پانی کا پراسرار اخراج سیلاب کا باعث03:43This browser does not support the video element.فطرت اور ماحوللیبیا22.02.202422 فروری 2024لیبیا کا زیادہ تر رقبہ خشک صحرا پر پھیلا ہوا ہے لیکن بحیرہ روم کا ایک ساحلی قصبہ خشک سالی کے برعکس ایک انوکھے مسئلے کا شکار ہے۔ اس قصبے کے گھر اور کھیت زیر زمین پانی کے پراسرار اخراج کی وجہ سے زیر آب آتے جا رہے ہیں۔لنک کاپی کریںاشتہار