1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

زیر زمین پانی کی سطح کیا واقعی کم ہوتی ہے؟

03:43

This browser does not support the video element.

شاہ فہد عبدالستار، اسلام آباد
31 دسمبر 2021

پاکستان کا نظام آبپاشی دنیا کے بڑے نظاموں میں سے ایک ہے۔ سن 1892 میں نہری نظام کے تعارف کرائے جانے کے بعد سے زیر زمین پانی کی سطح کافی بلند ہو گئی تھی۔ لیکن وقت کے ساتھ آبادی میں اضافہ ہوتا رہا اور دھیرے دھیرے یہ سطح کم ہوتی چلی گئی۔ زیر زمین پانی کی سطح کم ہونے کی وجہ سے لاہور کے کچھ علاقوں میں پانی دو سو فٹ نیچے چلا گیا ہے جبکہ بلوچستان میں یہ شرح اس سے بھی زیادہ کم ہے۔

ڈی ڈبلیو کی ٹاپ اسٹوری سیکشن پر جائیں

ڈی ڈبلیو کی ٹاپ اسٹوری

ڈی ڈبلیو کی مزید رپورٹیں سیکشن پر جائیں