معاشرہیوکرینیوکرینی خواتین بارودی سرنگیں صاف کرتی ہوئیں02:41This browser does not support the video element.معاشرہیوکرین05.04.20245 اپریل 2024یوکرین میں خواتین لینڈ مائنز یعنی زیر زمین پوشیدہ بارودی سرنگوں کو صاف کرنے میں مدد کر رہی ہیں - کیونکہ یوکرینی مرد ملکی فوج میں فرنٹ لائن پر روسی فورسز کے خلاف لڑائی میں مصروف ہیں۔لنک کاپی کریںاشتہار