1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

سائنسدانوں کی تخلیق کردہ روبوٹ مچھلی

03:26

This browser does not support the video element.

19 اکتوبر 2020

پانی سے بجلی پیدا کرنے کی تنصیبات سے ماحول دوست توانائی حاصل ہوتی ہے۔ لیکن ان کی وجہ سے اکثر مچھلیوں اور ان کے ماحول کو نقصان بھی پہنچتا ہے۔ بہت سی مچھلیاں ہائیڈل پاور ٹربائن سے گزرتے ہوئے ہلاک ہو جاتی ہیں۔ لیکن سائنسدانوں کی تخلیق کردہ روبوٹ مچھلی اب اس مسئلے کو حل کرنے میں مدد کرے گی۔ مزید جانیے اس رپورٹ میں

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ سیکشن پر جائیں

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ

ڈی ڈبلیو کی مزید رپورٹیں سیکشن پر جائیں