1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

سابق روسی ايجنٹ پر کیمیائی حملہ، یورپی یونین اور روس کے مابين تناؤ

03:04

This browser does not support the video element.

31 مارچ 2018

برطانیہ میں سابق روسی ڈبل ایجنٹ سیرگئی اسکرپیل اور ان کی بیٹی پر کیمیائی حملے کے بعد یورپی یونین اور روس کے درمیان سفارتی تناؤ میں بے حد اضافہ ہوا ہے۔ یوکرائن اور شام کے معاملے پر پہلے ہی مغربی دنیا اور ماسکو حکومت کے درمیان کشیدگی تھی، تاہم اب اس واقعے نے اس کشیدگی میں مزید اضافہ کر دیا ہے۔ ڈی ڈبلیو کے شعبہ اردو سے وابستہ عاطف توقیر کی اس بارے ميں اے ٹی وی کے ساتھ گفتگو۔

ڈی ڈبلیو کی ٹاپ اسٹوری سیکشن پر جائیں

ڈی ڈبلیو کی ٹاپ اسٹوری

ڈی ڈبلیو کی مزید رپورٹیں سیکشن پر جائیں