سال نو کا جشن سخت حفاظتی انتظامات کے سائے میں02:05This browser does not support the video element.31.12.201531 دسمبر 2015دنیا بھر میں نئے سال کے استقبال کے لیے تقریبات کا اہتمام کیا جا رہا ہے۔ اس موقع پر کئی یورپی شہروں میں سخت حفاظتی انتظامات کیے گئے ہیں۔ ان میں برلن، لندن، برسلز اور پیرس سر فہرست ہیں۔لنک کاپی کریںاشتہار