انسانی حقوقسانجیاکلار مسجد، ترکی میں فن تعمیر کا جدید شاہکار03:18This browser does not support the video element.انسانی حقوقعاطف بلوچ اے پی04.06.20204 جون 2020ترکی کی الٹرا مارڈن مسجد سانجیاکلار کو جدید فن تعمیر کا ایک عجوبہ قرار دیا جاتا ہے۔ انعام یافتہ یہ مسجد کنکریٹ اور پتھروں کا حسین امتزاج ہے۔ اس مسجد کی ایک خاص بات یہ ہے کہ یہاں رنگ، نسل، قوم، فرقے اور جنس سے بالاتر ہو کر لوگ عبادت کے لیے آتے ہیں۔لنک کاپی کریںاشتہار