پشاور میں آرمی پبلک اسکول حملے میں ہلاک اور زخمی ہونے والے بچوں میں سے چند کی ماؤں سے ملیے، جنہوں نے اپنے غم کو انصاف کی تلاش اور اپنی کمیونٹی کی مدد کی جدوجہد میں بدل دیا ہے۔ 16دسمبر 2014 کو ہونے والے اے پی ایس حملے کی گیارہویں برسی کے موقعے پر عرفان آفتاب اور فاطمہ نازش کی خصوصی رپورٹ۔