معاشرہپاکستانسانپوں کا کرتب دکھانے کی دم توڑتی روايت 02:00This browser does not support the video element.معاشرہپاکستان05.03.20245 مارچ 2024پاکستان اور بالخصوص صوبہ سندھ ميں چند قبيلے عرصہ دراز سے سانپوں کا کرتب دکھانے کے کام ميں مہارت رکھتے ہيں۔ تاہم اب وقت کے ساتھ يہ روايت دم توڑتی جا رہی ہے۔ کچھ لوگ اسے جانوروں پر ظلم کی نگاہ سے بھی ديکھتے ہيں۔لنک کاپی کریںاشتہار