معاشرہپاکستانسانڈے کے تیل کی حقیقت کیا ہے؟05:10This browser does not support the video element.معاشرہپاکستان13.05.202313 مئی 2023پاکستان کے بازاروں میں ایسے کئی دکاندار نظر آئیں گے، جو مردانہ جنسی طاقت بڑھانے کے لیے سانڈے کا تیل فروخت کرتے ہیں۔ اب تو اس تیل کو خلیجی ممالک بھی بھیجا جاتا ہے۔ لیکن کیا یہ واقعی مؤثر بھی ہے؟لنک کاپی کریںاشتہار