پاکستانسبزے سے محروم کوئٹہ میں امید کا باغ03:52This browser does not support the video element.پاکستانواحد خان11.09.202511 ستمبر 2025کوئٹہ کے سنگلاخ پہاڑوں کے دامن میں ایک ایسا باغ موجود ہے جو بزرگوں کی برسوں کی محنت اور لگن کی علامت ہے۔ آج جب شہر کے باغات تیزی سے مٹی اور عمارتوں میں بدل رہے ہیں، یہ باغ نئی نسل کے لیے امید اور ذمے داری کا پیغام ہے۔ واحد خان کی رپورٹلنک کاپی کریںاشتہار