سیاستسترہ سالہ فلسطینی لڑکی کی اسرائیلی جیل سے رہائی 01:19This browser does not support the video element.سیاست29.07.201829 جولائی 2018فلسطینی نوجوان لڑکی احد تمیمی کو رہا کر دیا گیا ہے۔ اسرائیلی فوجیوں پر حملہ کرنے کے جرم میں اسے آٹھ ماہ کی سزائے قید سنائی گئی تھی۔ سترہ سالہ تمیمی اسرائیلی فورسز کے خلاف مزاحمت کی ایک علامت بن چکی ہیں۔لنک کاپی کریںاشتہار