سیاستستّر افراد کے قتل میں مطلوب پاکستانی عدالت میں پیش00:29This browser does not support the video element.سیاستعاطف بلوچ27.10.201727 اکتوبر 2017رواں ہفتے ہنگری سے گرفتار کیے گئے ایک پاکستانی مہاجر کو بوڈاپیسٹ کی ایک عدالت میں پیش کر دیا گیا ہے۔ اس پاکستانی پر اپنے ملک میں ستر افراد کو قتل کرنے کا الزام ہے۔ یہ ملزم مہاجرین کے ایک گروہ کے ساتھ آسٹریا جانے کی کوشش میں تھا۔لنک کاپی کریںاشتہار