1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
معاشرہبوسنیا و ہرزیگوینا

سربرینتسا:یورپ کا بدترین قتلِ عام، تیس برس بیت گئے

04:29

This browser does not support the video element.

عاطف توقیر
11 جولائی 2025

آج سے تیس سال پہلے، بوسنیا کے شہر سربرینتسا میں نسل کشی کا جو خوفناک واقعہ پیش آیا، اس کا زخم آج بھی تازہ ہے۔ ہزاروں زندہ بچ جانے والے اب بھی انصاف اور سکون کی تلاش میں ہیں۔ یہ سب کچھ یورپی سرزمین پر اقوامِ متحدہ کے امن مشن کی موجودگی میں کیسے ہوا؟ کون ذمہ دار تھا؟ اور کیا مجرموں کو انصاف کے کٹہرے میں لایا گیا؟

ڈی ڈبلیو کی ٹاپ اسٹوری سیکشن پر جائیں

ڈی ڈبلیو کی ٹاپ اسٹوری

ڈی ڈبلیو کی مزید رپورٹیں سیکشن پر جائیں