سربیا کی سرحد پر پھنسے پاکستانی مہاجرین مغربی یورپ جانے کے منتظر
01:12
تاريخ
صائمہ حیدر
8 فروری 2017
سینکڑوں تارکین وطن مغربی یورپ میں داخلے کے لیے ہنگری سے متصل سربیا کی سرحد پر کئی ماہ سے یہاں پھنسے ہوئے ہیں۔ متعدد مہاجرین یہاں سے غیر قانونی طور پر سرحد پار کر کے ہنگری میں داخل ہونا چاہتے ہیں۔