1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

سرحد پار کرنے کی کوشش ’مہنگی‘ پڑ سکتی ہے

01:28

This browser does not support the video element.

صائمہ حیدر
26 مارچ 2017

سربیا کے دارالحکومت بلغراد میں ہنگری کی سرحد عبور کرنے کی کوشش کرنے والے چند مہاجرین کا کہنا ہے کہ ہنگری کی بارڈر پولیس نے اُن پر تشدد کیا، کتے چھوڑے اور شراب پینے پر مجبور کیا۔ تاہم ہنگری کی حکومت ان الزامات کو مسترد کرتی ہے۔ سربیا میں یہ تارکینِ وطن انتہائی مشکل حالات میں زندگی گزار رہے ہیں۔

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ سیکشن پر جائیں

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ

ڈی ڈبلیو کی مزید رپورٹیں سیکشن پر جائیں