معاشرہپاکستانسروز، بلوچ قوم کی پہچان03:32This browser does not support the video element.معاشرہپاکستان25.05.202525 مئی 2025بلوچستان میں ایک ساز ایسا ہے، جو وقت کی گرد میں دب کر خاموش ہوتا جا رہا ہے۔ سروز نہ صرف دھنیں بکھیرتا ہے بلکہ يہ پوری بلوچ قوم کی روح کو بھی بیدار کرتا ہے۔ کوئٹہ سے وابستہ فنکار خاوند بگٹی سروز کو زندہ رکھنے کے ليے کوشاں ہيں۔لنک کاپی کریںاشتہار