معاشرہسری لنکاسری لنکا اور چین کے مابین بندروں کا کاروبار02:31This browser does not support the video element.معاشرہسری لنکا27.05.202327 مئی 2023سری لنکا میں تین کروڑ بندر جزیرے پر گھومتے پھرتے دکھائی دیتے ہیں اور کسانوں کو شکایت ہے کہ بندر ان کی فصلوں کو نقصان پہنچاتے ہیں۔ اب وزارت زراعت نے اس مسئلے کا ایک حل نکالا ہے: کچھ بندروں کو چین فروخت کر دیا جائے۔ لنک کاپی کریںاشتہار