سری لنکا میں احتجاجی مظاہرین نے صدارتی محل پر دھاوا بول دیا۔ گزشتہ دو روز سے صدر کی سرکاری رہائش گاہ ہزاروں سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئی ہے۔ اب مظاہرین بدھ کو صدر راجاپکسے کا عہدے سے دستبردار ہونے کا انتظار کر رہے ہیں اور محل کی صفائی بھی خود ہی کر رہے ہیں۔