1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

سعودی خواتین پر آزادی کے در کھلتے ہوئے

01:24

This browser does not support the video element.

14 جنوری 2018

سعودی عرب میں جمعے کے روز پہلی مرتبہ خواتین نے اسٹیڈیم میں جا کر فٹبال میچ دیکھا۔ اس موقع پر نوجوان لڑکیاں اور خواتین بہت پر جوش اور خوش دکھائی دیں۔ ڈرائیونگ کی اجازت ملنے اور پھر فٹبال میچ دیکھنے پر پابندی سے امید بندھ چلی ہے کہ آنے والا وقت سعودی خواتین کے لے زیادہ خوبصورت ہو گا۔

ڈی ڈبلیو کی ٹاپ اسٹوری سیکشن پر جائیں

ڈی ڈبلیو کی ٹاپ اسٹوری

ڈی ڈبلیو کی مزید رپورٹیں سیکشن پر جائیں