1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

سعودی عرب میں تاریخ کے منفرد حج کی تیاریاں مکمل

03:05

This browser does not support the video element.

27 جولائی 2020

کورونا وائرس کی عالمی وبا کے تناظر ميں اس سال تاريخ ميں پہلی مرتبہ حج محدود پيمانے پر ہو رہا ہے۔ عازمینِ حج کا پہلا گروپ جدہ پہنچ چکا ہے۔ حکام امید کر رہے ہیں کہ حفاظتی اقدامات پر سختی سے عمل درآمد کے ساتھ تمام تر زائرین حج کے فرائض خیر و عافیت سے ادا کریں گے۔

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ سیکشن پر جائیں

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ

ڈی ڈبلیو کی مزید رپورٹیں سیکشن پر جائیں