سعودی عرب میں ’ویمن اونلی جم‘ کُھل گئے02:00This browser does not support the video element.افسر اعوان29.04.201829 اپریل 2018قدامت پسند مسلم ملک سعودی عرب میں اب کافی تبدیلیاں آ رہی ہیں۔ خاص طور پر خواتین کے حقوق اور ان کی سماجی حیثیت کے حوالے سے۔ سعودی عرب میں خواتین کے لیے مخصوص جم یا کسرتی مراکز قائم کرنے کے نئے لائسنس جاری کیے گئے ہیں۔لنک کاپی کریںاشتہار