ایک طرف سعودی معاشرے میں روشن خیالی پروان چڑ رہی ہے تو دوسری جانب ملک میں مقامی سعودی شہریوں کی بے روزگاری ختم کرنے کے لیے نئے منصوبے تشکیل دیے جا رہے ہیں۔ تاہم سعودی عرب میں غیر ملکی مزدور طبقہ حکومت کی ’سعودی فرسٹ‘ پالیسی سے پریشان ہے۔ تفصیلات دیکھیے نمائندہ ڈی ڈبلیو ’فینی فاسکر‘ کی ویڈیو رپورٹ میں