معاشرہسعودی عربسعودی ڈی جے خواتین روایتی تھاپ کو بدلتے ہوئے05:12This browser does not support the video element.معاشرہسعودی عرب27.01.202327 جنوری 2023پارٹی کرنے پر گرفتاری؟ اب نہیں! انتہائی قدامت پسند سعودی عرب بدل رہا ہے۔ اب وہاں خواتین بھی موسیقی کی تھاپ پر جھوم سکتی ہیں۔ لیے چلتے ہیں آپ کو سعودی عرب کی ایک ایسی رات دکھانے، جہاں خواتین نے کنٹرول سنبھال رکھا ہے۔لنک کاپی کریںاشتہار