سیاستافریقہسمندری طوفانوں سے بچاؤ کے لیے جنگلات02:50This browser does not support the video element.سیاستافریقہ27.05.202127 مئی 2021موزمبیق میں ساحلی شہر بیرہ کو ہر سال شدید سیلابوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ اب انتظامیہ درختوں کی کاشت سے سیلاب کا مقابلہ کرنا چاہتی ہے لیکن اس مقصد کے لیے مچھیروں کو اپنے گھر چھوڑنا پڑ رہے ہیں۔ لنک کاپی کریںاشتہار