سمندری طوفان بپر جوائے تیزی سے سندھ کی ساحلی پٹی کی طرف بڑھ رہا ہے۔ آج کسی وقت طوفان کیٹی بندر سے ٹکرائے گا۔ اس وقت سمندر میں اونچے درجے کی لہریں ہیں اور ساحلی شہروں میں بارش کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ مزید تفصیلات بتا رہے ہیں کراچی سے ڈی ڈبلیو کے نمائندہ رفعت سعید۔