اوریتانیا میں دنیا کی سب سے بڑی کورل ریف کا سراغ لگایا گیا ہے۔ سمندر کی گہرائیوں میں موجود ہونے کی وجہ سے انہیں ٹھنڈے پانی کی کورلز کہا جاتا ہے۔ یہ بہت سی دیگر انواع حیات بہ شمول مچھلیوں اور کیکڑوں کی خوراک بھی ہیں۔ سوال یہ ہے کہ گہرے پانی کی یہ کورلز اہم کیوں ہیں؟