فطرت اور ماحولپاکستانسندھ و بلوچستان میں زیر آب جنگلات کے تحفظ کی کوشش04:51This browser does not support the video element.فطرت اور ماحولپاکستان13.12.202313 دسمبر 2023پاکستان میں مینگرووز کے تحفظ کے لیے ایک نیا منصوبہ شروع کیا گیا ہے۔ سندھ اور بلوچستان کے ساحلی علاقوں میں ان قدرتی جنگلات کی غیر قانونی کٹائی سے ان علاقوں کے حیاتیاتی تنوع کو خطرات لاحق ہو سکتے ہیں۔لنک کاپی کریںاشتہار