کھیلایشیاسنو کبڈی، وادی سوات میں مقبول ہوتا کھیل02:24This browser does not support the video element.کھیلایشیاعدنان باچا، سوات06.01.20216 جنوری 2021وادی سوات میں واقع کالام میں جہاں درجہ حرارت نقطہ انجماد سے نیچے گر گیا ہے اور سردی کی شدت خون جما رہی ہے وہی کالام کے شاہی گراونڈ میں کبڈی کے مقابلے کھلاڑیوں کے جسم میں حرارت پیدا کر رہے ہیں۔لنک کاپی کریںاشتہار