کیا آپ جانتے ہیں کہ جرمنی میں کسی میڈیکل ایمرجنسی میں مریضوں کو جلد از جلد ہسپتال پہنچانے کے لیے ایئر ایمبولینس کا ایک انتہائی مؤثر نظام موجود ہے۔ سویڈن میں بنایا گیا بڑی بڑی کھڑکیوں والا لکڑی کا ایک منفرد گھر، ملیریا جیسے جان لیوا مرض کے خاتمے کے لیے ایک شخص ہے پرعزم اور کیوں وینس میں دیوانے ہیں لوگ رنگا رنگ کارنیوال کے۔ یہ رپورٹس شامل ہے ’سوال‘ کے اس شو میں