ماحولایشیاسورج کی آگ میں بھٹی کا پیٹ بھرتے لوگ03:31This browser does not support the video element.ماحولایشیاعاطف بلوچ اے ایف پی18.05.202218 مئی 2022درجہ حرارت بے شک پچاس سینٹی گریڈ سے بڑھ ہی کیوں نہ جائے لیکن یہاں کام نہیں رکتا۔ رکے بھی کیسے؟ اگر رکا تو ان لوگوں کی زندگیاں بھی رک جائیں گی۔ یہ حال ہے جیکب آباد میں بھٹہ مزدورں کا، جو موسموں کی شدت سے بے نیاز ہو چکے ہیں۔لنک کاپی کریںاشتہار