بھارت نے اپنا پہلا شمسی مشن کامیابی کے ساتھ لانچ تو کر دیا ہے لیکن اب سوالات اٹھ رہے ہیں کہ اس کا مقصد کیا ہے اور اس کا بھارت کو فائدہ کیا ہو سکتا ہے۔ اس خلائی مشن سے کیا توقعات ہیں اور سائنسدانوں کو اس سے سورج اور خلا سے متعلق کیا معلومات حاصل ہوں گی، جانیے اس رپورٹ میں؟