1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

سول ۔ ملٹری تعلقات میں توازن ضروری ہے، عمران خان

16:35

This browser does not support the video element.

4 اپریل 2023

عمران خان نے ڈی ڈبلیو سے خصوصی گفتگو میں کہا ہے کہ سپریم کورٹ کا فیصلہ حتمی ہے اور اگر حکومت نے اسے تسلیم نہ کیا تو یہ توہین عدالت کے زمرے میں لیا جائے گا۔ سابق وزیر اعظم نے مزید کہا کہ وہ اسٹیبلشمنٹ کے خلاف نہیں لیکن سول اور ملٹری تعلقات میں ایک توازن ناگزیر ہے۔ عمران خان کی کشور مصطفی سے خصوصی گفتگو سنیے۔

اس پروگرام سے مزید سیکشن پر جائیں

اس پروگرام سے مزید

مزید دیکھیے
پروگرام سے متعلق سیکشن پر جائیں

پروگرام سے متعلق

تصویر: Marius Becker/dpa/picture allianceتصویر: Marius Becker/dpa/picture alliance

ڈی ڈبلیو اردو ویڈیوز

 پاکستان اور دنیا بھر سے سائنس، معاشرے، حیرت انگیز ایجادات، تحفظ ماحول، تحقیق اور انسانی حقوق سے متعلق خصوصی ویڈیوز، رپورٹیں، تبصرے اور تجزیے۔ 

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ سیکشن پر جائیں

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ

ڈی ڈبلیو کی مزید رپورٹیں سیکشن پر جائیں