سویڈن کا شوگر فری اسکول01:31This browser does not support the video element.08.04.20168 اپریل 2016سویڈن کے اس اسکول کی کینٹین میں اب کھانے پینے کی کوئی بھی ایسی چیز فروخت نہیں کی جائے گی، جس میں اضافی طور پر شکر ملائی گئی ہو۔ بچوں کو اب صرف صحت مند چیزیں ہی کھانے کو ملیں گی۔لنک کاپی کریںاشتہار